حیدرآباد کے گاندھی اسپتال کے ڈاکٹرس کی لاپرواہی سے ایک کم عمر لڑکی کی موت ہوگئی ۔جنگاؤں ضلع کے دیوروولا علاقہ کے رہنے والی بھکشاپتی کی چھوٹی بیٹی
سائی پراوالیکا کے طور پر اس کی شناخت کی گئی ہے ۔اعصابی امراض کے سبب اسے گاندھی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں کیڑے والے سلائن چڑھانے پر وہ شدید بیمار ہوگئی ۔